• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر امتیاز الحسن قادری اور پیر انور شاہ ترمذی کے انتقال پر تعزیت

برمنگھم (نمائندہ جنگ) سلطان باہو کے زیب سجادہ پیر سلطان فیاض الحسن قادری اور پیر سلطان نیاز الحسن قادری کے بھائی ڈاکٹر امتیاز الحسن قادری اور مرکزی صدر پروفیسر جماعت اہلسنت یوکے اینڈ اوورسیز پروفیسر احمد حسین ترمذی کے چچا پیر سید محمد انور شاہ ترمذی اعلیٰ اخلاق اور اوصاف کے مالک تھے۔ ان خیالات کا اظہار استاد العلما علامہ عبدالخالق مجددی، علامہ فرید ہارونی خلیفہ صفدر حسین ہارونی، راجہ جاوید اقبال انکروی، محمد سعید، مغل ایم بی ای نے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین