• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) رعنا لیاقت علی خاں ہوم اکنامکس کالج میں نیو ٹریشن فاؤنڈ یشن پاکستان اور فوڈ اینڈ نیوٹریشن سوسائٹی کے تعاون سے ملک میں تیزی سے بڑھتے ہوئے غذائی مسائل کے موضوع پر کانفرنس 26 اکتوبر کو ہوگی جس سے پروفیسر شاہانہ کاظمی وائس چانسلر دادا بھائی یونیورسٹی، پروفیسرڈاکٹرروبینہ حکیم ،پرنسپل رعنا لیاقت علی خاں ہوم اکنامکس کالج ڈاکٹر رومائنہ اقبال ،ایسوسی ایٹ پروفیسر آغا خاں یونیورسٹی ڈاکٹر ذیشان شیخ اورمس مینا پاکستان میں تیزی سے بڑھتے ہوئے غذائی مسائل اور محفوظ اور معیاری غذاکے بارے خیالات کا اظہارکر ینگے۔
تازہ ترین