• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورخاص، سابق سیکرٹری اور سابق ناظم امتحانات برطرف

میرپورخاص(نامہ نگار) تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے سابق سیکرٹری اور سابق ناظم امتحانات کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے چیئرمین پروفیسر برکت علی ایس حیدری کے دستخط سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق بورڈ کے سابق سیکرٹری برکت قریشی اور سابق ناظم امتحانات عبدالحفیظ خان کو بورڈ میں غیر قانونی بھرتیاں کرنےاور دیگر الزامات کے تحت فوری طور پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین