• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈو طیب و دیگرعلاقوں میں شہری پانی کی بندش سے پریشان ہیں،جےیوآئی

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) جمعیت علمائےپاکستان حیدرآباد کے صدرحاجی معین شیخ نے کہا ہے کہ ٹنڈو طیب،ملت آباد و دیگر علاقوں میں 10 محرم سے اب تک پانی کی سپلائی بند ہونے کی وجہ سے علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق کونسلر محمد نثار شیخ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین