• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیلٹی اسٹورز کو دی گئی سبسڈی کی رقم فوری ادا کی جائے،نیشنل ورکرز یونین

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) نیشنل ورکرز یونین یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری نوید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت اپنے پانامہ اور اقامہ کے چکر میں یوٹیلٹی اسٹورز کے پندرہ ہزار ملازمین کا مستقبل داؤ پر نہ لگائے اور یوٹیلٹی اسٹورز کو دی گئی سبسڈی کی رقم فوری طور پر ادا کی جائے، یہ بات انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
تازہ ترین