• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صغیر احمد خان انتقال کر گئے،نماز جنازہ آج ہو گی

کراچی (جنگ نیوز)روزنامہ جنگ کراچی کے اکائونٹس ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ منیجر اور سینئر کارکن صغیراحمد خان دماغ کی شریان پھٹنے سےانتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بدھ 18اکتوبر کو بعد نماز ظہر(سوا ایک بجے) مسجد فیضان انبیاء عقب متین فوڈ سینٹر بلاک ایم نارتھ ناظم آباد میں ادا ہو گی۔
تازہ ترین