• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (اسپورٹس ڈیسک) عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال انجری کے سبب سوئس انڈور ٹینس کپ سے باہر ہوگئے ہیں، دائیں گھٹنے کی تکلیف کے باعث اسپین سے تعلق رکھنے والے سپر اسٹار نے اگلے ہفتے سے شروع ہونے والے ایونٹ سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔
تازہ ترین