• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی وزیراعظم کا استثنیٰ کیلئے قانون میں ترمیم پر زور

تل ابیب (جنگ نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے اپنی کابینہ پر زور دیا جارہا ہے کہ وہ قانون میں ترمیم کریں تاکہ انہیں ان کیخلاف ہونے والی تحقیقات میں استثنیٰ مل سکے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو اور ان کے خاندان کیخلاف فراڈ اور کرپشن کے الزامات ہیں،قانون میں ترمیم کیلئے بل رواں ہفتے کے آخر میں بحث کیلئے پیش کیا جائے گا جس کے بعد قانون میں ترمیم کی جائے گی اور وزیر اعظم نیتن یاہو کو خصوصی استثنیٰ مل سکے گا۔
تازہ ترین