• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی عدالت نے ٹرمپ کے نئے سفری پابندی کے حکم نامے پر عمل درآمد روک دیا

واشنگٹن(اے ایف پی) امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کے سفری پابندی کے نئے حکم نامے پر نفاذ سے چند گھنٹوں قبل حکم امتناع جاری کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق وفاقی جج ڈیرک واٹسن نے منگل کو سفری پابندیوں کے حوالے سےصدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع ایگزیکٹو آرڈرپر عمل درآمد سے وائٹ ہائوس کو اس وقت روک دیا جب کچھ گھنٹوں پر مذکورہ حکم نامہ مکمل طور پر نفاذ ہونے والا تھا۔
تازہ ترین