• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی قیمتوں میں 72 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) بجلی کی قیمتوںمیں 72 پیسے فی یونٹ کمی کاامکان ہےبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے نیپرا میں ماہ ستمبرکیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 72 پیسے فی یونٹ کم کی درخواست کی گی ہےنیپرا درخواست کی سماعت 23 اکتوبر کا یہاں کریگا۔ 
تازہ ترین