• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان میں اختلاف، وسیم اختر بھی ناراض ہیں،سلمان مجاہد بلوچ کا الزام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے الزام لگایا ہے کہ ایم کیو ایم میں کئی لوگ خبریں لیک کررہے ہیں، پارٹی میں اختلاف کی وجہ سے لوگ پی ایس پی کی جانب دیکھ رہے ہیں، مئیر کراچی بھی پارٹی میں اختلاف کا رونا رو رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ وسیم اختر نے بھی عوام کے مسائل کے حل کے لئے کچھ نہیں کیا، وہ ایم کیو ایم سے خاصے ناراض نظر آرہے ہیں۔
تازہ ترین