• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے شدت 4.5ریکارڈ

سوات(نمائندہ جنگ)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرا سکیل پر زلزلہ کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 120کلومیٹر رہی زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ،سوات میں مسلسل کئی روز سے زلزلہ کے باعث لوگوں میں شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے۔
تازہ ترین