• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالا:مخدوم شاہ محموداور مخدوم جمیل الزماں کی بندکمرہ ملاقات،ون آن ون مذاکرات

ہالا(نامہ نگار)سروری جماعت کے روحانی پیشواء درگاہ مخدوم سرور نوح کے سجادہ نشین اور پی پی صوبائی وزیر مخدوم جمیل الزماں کی ہم منصب سجادہ نشین وروحانی پیشواء اور تحریک انصاف کے وائس چئیرمین مخدوم شاہ محمود قرشی سے مخدوم ہاؤس ہالا کےبند میں کمرے میں ایک گھنٹے سے زائدون آن ون ملاقات ہوئی۔ہالا آمد پر مخدوم جمیل الزماں سے ان کی والدہ کے انتقال پرتعزیت کے بعد مخدوم شاہ محمد قریشی اور مخدوم جمیل الزماں بند کمرے میں چلے گئے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک گھنٹے سے زائد مذاکرات ہوئے بعد ازاں درگاہ کے ولی عہد مخدوم محبوب الزماں بھی مذاکرات میں شریک ہوئے۔
تازہ ترین