• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کریگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کا ایک وفد بدھ کو دوپہر ڈیڑھ بجے اسلام آباد میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کرے گا جس میں کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں کے ترقیاتی پیکج ، لاپتا اور اسیر کار کنوں کی بازیابی اور رہائی کے علاوہ دیگر امور پر بات چیت کی جائے گی۔ ایم کیو ایم کے وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، مئیر کراچی وسیم اختر، عامر خان اور کنور نوید جمیل شامل ہونگے۔
تازہ ترین