• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا میں مزید 443افراد ڈینگی وائرس کا شکار

پشاور(نمائندہ جنگ)خیبرپختونخوا میں مزید 443افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ، ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کے شبے میں 1794افراد کا ٹسٹ کیا گیا جن میں 443متاثرہ پائے گئے، ہسپتالوں میں 158مریضوں کو داخل کردیا گیا جبکہ 169کو صحتیابی کے بعد فارغ کردیا گیا، جس کے بعد داخل مریضوں کی تعداد 424رہ گئی ہے، ڈینگی بخار سے اب تک صوبہ بھر میں 55افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔
تازہ ترین