• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز کا 45پیسے فی حصص عبوری ڈیویڈنڈ دینے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز نے موجودہ مالی سال کے 9ماہ کے مالیاتی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے دس سال بعد 45پیسے فی حصص عبوری ڈیویڈنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی پچھلے مالی سال کے اس عرصے کی فی حصص 0.05پیسے کی آمدنی کے مقابلے میں ان 9ماہ میں فی حصص آمدنی 2.93روپے ہوگئی ہے۔ اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز کا موجودہ مالی سال کے پہلے 9ماہ میں ریونیو20ارب 39کروڑ روپے رہا جوکہ پچھلے مالی سال کے اس عرصے میں 16ارب 61کروڑ روپے تھا۔
تازہ ترین