• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا،یورپ اور ایشیامیں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیامیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں اسپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.6 فیصد کم ہوکر 1286.74 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 16.80ڈالر کمی کے ساتھ 1286.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.7 فیصد کم ہوکر 1285.40ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 1286.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیامیں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد گر کر 1289.20 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.9 فیصد کمی کے بعد 1291.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔
تازہ ترین