• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین اسٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ

ہانگ کانگ (اے پی پی) ایشین اسٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ رہا جس کی وجہ وال اسٹریٹ بزنس میں مندی ہے۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے سے قبل 30.23 پوائنٹس (0.11 فیصد)کم ہوکر 28667.26پوائنٹس رہا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.49 فیصد بڑھ کر 3373.53 پوائنٹس رہا۔ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 0.17 فیصد کمی کے ساتھ 2007.89 پوائنٹس رہا۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 18.44 پوائنٹس (0.09 فیصد)بڑھ کر 21354.56 پوائنٹس رہا۔ٹاپکس انڈیکس 0.45 پوائنٹس (0.03 فیصد)اضافے کے ساتھ 1723.82 پوائنٹس رہا۔
تازہ ترین