• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کا تین رکنی وفد کابل میں ہونے والے میئرز فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے بدھ کو افغانستان روانہ ہوگیا۔ وفد میں سٹی کونسل کے قائدایوان اسلم آفریدی، چیئرمین یوسی 26,قیصرامتیاز اور ایڈیشنل ڈائریکٹر اظہر احمد خان شامل ہیں میئرزفورم کااجلاس 20اکتوبر کوکابل میں ہوگا جس میں دنیا بھر سے میئر، ڈپلومیٹس اور دیگر شرکت کریں گے۔
تازہ ترین