• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کر اچی ( اسٹاف رپورٹر )سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری عبد الناصر کی دل کے دورے کے بعد امراض قلب ہسپتال میں کامیاب اینجیوپلاسٹی ہوگئی، عبدالناصر کو گذشتہ رات دل کا دورہ پڑا تھا کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان سیکریٹری طارق حسین ،عظمت اللہ خان نے کھلاڑیوں اور آرگنائزروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اعبدالناصر کی صحتیابی کے لئے دعاکریں ۔
تازہ ترین