• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپانی قونصل خانہ کی جانب سےحقوق املاک دانش کے تحفظ پرسیمینار

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) قونصل خانہ جاپان نے جاپان ایکسٹرنل ٹریڈ آرگنائزیشن کے اشتراک سے حقوق املاک دانش کےتحفظ پر سیمینار منعقد کیا جس کا مقصد پاکستان میں موجودہ جاپانی کمپنیوں کو حال ہی میں تشکیل شدہ آئی پی آر یونٹ کے قیام اور جعلی ترسیلات کے خاتمہ سے متعلق اس کے افعال کے بارے میں معلومات فراہم کر نا تھا۔سیمینار سے جے ای ٹی آر او کراچی کے کنٹری ڈائریکڑ اوسا سو ہسا کی ، ایف بی آر کےحقوق املاک دانش کے نفاذ سے متعلق ڈائریکٹریٹ کے سربراہ سلیم رانجھا، قونصل جنرل جاپان توشی کازواسومورا نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین