• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکنٹائل ایکسچینج میں 4.733 بلین روپے کے سودے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مرکنٹائل ایکسچینج میں 4.733 بلین روپے کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 8,835رہی۔سب سے زیادہ سودے سونےکے ہوئے جن کی مالیت 2.071 بلین روپے تھی۔ جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.051 بلین روپے، ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 724.076 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 388.445 ملین روپے،ڈی جے آئی اے کے سودوں کی مالیت 174.885 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 156.505 ملین روپے،کاپر کے سودوں کی مالیت 90.118ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 39.256 ملین روپے، ایس این پی 500 کے سودوں کی مالیت 8.903 ملین روپےاور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 5.089 ملین روپے رہی ۔
تازہ ترین