• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کی بازیابی کے لئے چمبڑ پولیس کا چھاپہ،2؍ملزمان گرفتار

عمرکوٹ(نامہ نگار ) بودرفارم تھانے کی حدود میں گوٹھ چھ دری میں چمبڑ پولیس کا چھاپہ، مغوی خاتون نوری بنت امیر نوہانی کو بازیاب کرانے کی کوشش کے دوران پولیس نے خاتون کے اغوا میں حسن ولد ہاشم نوحانی سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔خاتون چمبڑ پولیس تھانے کے گوٹھ سنجر چانگ سے اغوا کی گئی ہے جسے تاحال بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔
تازہ ترین