• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت کاپولیس افسران کو غیر قانونی طورپر تنگ نہ کرنے اورتحفظ کی فراہمی کاحکم

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج حیدرآباد نے ہلال احمراسپتال کے ملازمین کی جانب سے ہراساں کرنے،غیر قانونی طورپر حبس بے جامیں رکھ کر پولیس کے حوالے کرنے اورتھانے میں 8گھنٹے قید میں رکھنے کے خلاف دائردرخواست پر ایس ایس پی حیدرآباداور ایس ایچ او بی سیکشن کے جواب کے بعد پولیس کو درخواست گزاروں کو غیر قانونی طورپر تنگ وہراساں کرنے اورتحفظ کی فراہمی کاحکم دیتے ہوئے درخواست نمٹادی ہے۔
تازہ ترین