• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) جمعیت علماءپاکستان ضلع حیدرآباد کے صدر و سابق سٹی ناظم حاجی معین الدین شیخ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پھلیلی پریٹ آباد اور تعلقہ حیدرآباد شہر کے عوام پھلیلی میں قائم نادرا آفس سے مستفید ہورہے تھے،انہوں نے مطالبہ کیا کہ پھلیلی پریٹ آباد نادرا آفس بحال کیا جائے۔
تازہ ترین