• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہدادپور اسپتال میں امراض قلب کے وارڈ کی مشین درست کرلی گئی

شہدادپور (نامہ نگار) شہدادپور کے سمس اسپتال میں دل کے وارڈ کی مشینری خراب تھی ،سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید چھٹو نے پیشنٹ ویلفئیر کی جانب سے مشینری کو بنوایا ۔دریں اثنا کریمہ عمر چھٹو ٹرسٹ کی جانب سے سمس اسپتال کو مفت میت سروس کیلئے ایمبولینس دی گئی۔اس موقع پر شہدادپور کے سمس اسپتال میں تقریب ہوئی جس سے ڈائریکٹر ڈاکٹر مریم مجید اور دیگر نے خطاب کیا۔
تازہ ترین