• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عبدالرزاق شہزاد سیالوی نے شعبہ سینٹر آف ایکسیلنس فارویمن اسٹیڈی جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کرلی، اُنہوں نے اپنا مقالہ نگراں اول ڈاکٹر محمد ندیم اللہ اور نگراں ثانی پروفیسر ڈاکٹر نسرین اسلم شاہ کی زیرنگرانی مکمل کیا۔
تازہ ترین