• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھگڑے کے دوران فائرنگ کے واقعات میں 2افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فائرنگ کے واقعات میں 2افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق منگھو پیر اجتماع گاہ کے قریب ذاتی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 20سالہ امداد ولد عبدالمجید زخمی ہو گیا، موسمیات کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 22سالہ کامران ولد علی محمد زخمی ہو گیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا شاخسانہ ہے ۔
تازہ ترین