• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر مزدور کے عالمی دن پر آج ریلیاں نکالی جائینگی

کراچی (پ ر)جنوبی ایشیا میں گھر مزدور کے عالمی دن کے موقع پر ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی ، حیدر آباد اور سانگھڑ میں ریلیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے جن میں گھر مزدور خواتین شر کت کریں گی، پروگرام کے مطابق کراچی ریلی 20اکتوبر بروز جمعہ شام ساڑھے چار بجے پریس کلب سے نکالی جائیگی جبکہ حیدر آباد اور سانگھڑ میں بھی اسی روز ریلیاں نکالی جائینگی۔
تازہ ترین