• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک نذ یر احمد کے بھائی محمد علی کا انتقال

کر اچی(پ ر)انجمن نو جو انان اسلام پا کستا ن کے سر پر ست ملک نذ یر احمد کے چھو ٹے بھا ئی سابق کونسلر ملک محمد علی المعر وف گڈوبھا ئی انتقال کر گئے ،جن کی نما ز ہ جنا زہ بعد از نما ز جمعہ جامع مسجد فا رو قیہ بلا ک 144سیکٹر 5-Gنیو کر اچی میں ادا کی جا ئے گی ۔ملک نذیر احمد کے بھا ئی کے انتقال پر جماعت اہلسنّت پاکستان کے مر کز ی امیر پر وفیسر سید مظہر سعید شا ہ کا ظمی علامہ سید ریا ض حسین شا ہ ، حاجی محمد حنیف طیب ، قاضی نو ر الاسلام شمس و دیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے۔
تازہ ترین