• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صفرالمظفر کا چاند دیکھنے کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ صفرالمظفر1439؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس 20اکتوبر 2017؁ء جمعۃ المبارک کو بعد نمازِ عصر دفتر محکمۂ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا، چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے 0300-9285203 ,0321-2484604 , (021)99261404 , 99261403 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
تازہ ترین