• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا امکان ختم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کر کٹ سیریز کے امکانات ختم ہوگئے ہیں، گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کے ملتوی ہونے کے بعد پاکستان کر کٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کو باہمی سیریز کھیلنے کی پیش کی تھی جس پر افریقن کر کٹ حکام نے کوئی مثبت جواب نہیں دیا جس سے پی سی بی کو مایوسی ہوئی ہے۔
تازہ ترین