• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے سی سی اے حنیف محمد T-20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دسویں روز مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ کے سی سی اے زون چار (بلیوز)نے کے سی سی اے زون 3 بلیوز کو3 وکٹوں جبکہ کےسی سی اے زون چار (وائٹس)نے کے سی سی اے زون پانچ بلیوز کو45 رنز سے شکست دی۔
تازہ ترین