• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان انٹربورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی کی کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز جمعہ کو بختیاری یوتھ سینٹر پر ہوں گے۔ وہ تمام کھلاڑی جنہوں نے میٹرک کے امتحانات 2016-17 میں پاس کئے ہوں ٹرائلز میں شرکت کے اہل ہوں گے۔
تازہ ترین