• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسنوکر فائنل، آج محمد آصف اور ذوالفقار میں ٹائٹل کی جنگ ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تیسری رینکنگ جوبلی انشورنس ا سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل جمعے کو محمد آصف اور ذولفقار اے قادر کے درمیان کراچی جیم خانہ میں کھیلا جائے گا میچ صبح نوبجے شروع ہوگا، سیمی فائنلز میں محمد آصف نے اسجد اقبال جبکہ ذوالفقار اے قادر نے محمد بلال کوشکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا فائنل بیسٹ آف 15 فریمز پر مشتمل ہو گا۔
تازہ ترین