• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے مسافر بردار طیارے کی کامیاب تجرباتی پرواز کامیاب

ٹولوس (نیوز ڈیسک) یورپی کمپنی ائربس نے اپنے نئے اور بڑے مسافر بردار طیارے ائر بس اے330نیو کی تجرباتی پرواز کامیابی سے طے کر لی۔ائر بس نے مذکورہ طیارہ امریکی کمپنی بوئنگ کے طیارے ڈریم لائنر 787کے مقابلے میں بنایا ہے جو اے330ماڈل کے دوسرے طیاروںکے مقابلے زیادہ گنجائش اور جسامت کا حامل ہے۔ ائر بس اے330 نیومین 250سے 300افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔اس طیارے کی آزمائشی پرواز فرانسیسی علاقے ٹولوس مین کی گئی جہاں ائر بس کے ہیڈ کوارٹرز بھی ہیں۔
تازہ ترین