• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس پی کو دھمکیاں دینے والے کیخلاف مقدمہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈی ایس پی عمران جلیل جو کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خانیوال تعینات ہیں،انہوں نے پولیس تھانہ بی زیڈ کو اطلاع دی کہ انہیں نامعلوم ملزمان کی جانب سے موبائل فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں مل رہی ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
تازہ ترین