• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلالپور میں ایم اے ایم ایس سی کے امتحانی سنٹر پر چھاپہ غفلت پر سپرنٹنڈنٹ، ڈپٹی تبدیل

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات کا ایم اے ایم ایس سی کے سنٹر پر چھاپہ مارا،سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی کو تبدیل کردیا ،بتا یا گیا ہے کہ گزشتہ روز ڈاکٹر عمر چودھری نے اطلاع ملنے پر جلالپور پیر والا میں واقع امتحانی سنٹر پر چھاپہ مارا تو سپرنٹنڈنٹ اور اس کے ڈپٹی غفلت کے مرتکب پائے گئے جس پر ان کوفوری طور پر تبدیل کردیا گیا اس بارے ڈاکٹرعمر چوہدر ی کا کہنا تھا کہ ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، امتحان کو شفاف بنانے کےلئے ہر اقدام اٹھائیں گے۔
تازہ ترین