• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس،113 کیسز کی سماعت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ ملتان کا اجلاس ہواجس کی صدارتڈپٹی کمشنر نے کی، اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر نثار حسین شاہ،ڈاکٹر عارف رحیم،ڈاکٹر شاہد محمود بخاری چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ،احسان لوٹھڑ سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ ملتان اور تمام ڈرگ انسپکٹروں نے شرکت کی ،اجلاس میں 113 کیسز کی سماعت کی گئی ، 84 کیسز کو ڈرگ کورٹ ملتان بھجوایا گیا،14 کیسز کو وارننگ جاری کی گی اور 15 کیسز کو اگلی میٹنگ کے لئے ملتوی کیا گیا۔
تازہ ترین