• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت طلباء اسلام نظریاتی باکردارطلباء کی نمائندہ تنظیم ہے،محمدشفیع ابدالی

کوئٹہ (پ ر) جمعیت طلباء اسلام نظریاتی عاشق علامہ یونٹ کے صدر محمدشفیع جنرل سیکرٹری بسم اللہ محمدشاہ ظاہر شاہ نصیب اللہ نصرالدین نے کہا ہے کہ جے ٹی آئی جدید تعلیم یافتہ طبقہ اور دینی مدارس کے طلباء کے درمیان استعمار کی پیدا کردہ تفریق کے خاتمے کیلئے کوشاں ہے جے ٹی آئی تاریخی حقائق کی روشنی میں دراصل حضرت شیخ الہند مولانا محمودالحسن کی قائم کردہ جمعیت الانصار کا تسلسل اورباکردار طلباء کی نمائندگی تنظیم ہے۔
تازہ ترین