• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں دنیا کی گہری ترین جھیل تباہی سے دوچارہے،ماہرین

ماسکو(اے ایف پی)ماہرین کا کہنا ہے کہ بیکال جھیل حالیہ تاریخ کے بدترین دورسے گزررہا ہے جبکہ روس کی حکومت سگنیچرماہی کے شکارپرپابندی عائد کرتی جودنیا کی اس گہری ترین جھیل میں صدیوں سے پائی جاتی ہے لیکن اب یہ خطرے سے دوچارہے۔اے ایف پی کے مطابق دنیا میں غیر منجمد تازہ پانی کا پانچواں حصہ رکھنے والا،جو روس کے علاقے سائبریا میں واقع ہے،’’ارتقائی سائنس کے حوالے سے غیرمعمولی قدروقیمت والا‘‘ایک قدرتی عجوبہ ہے۔
تازہ ترین