• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سب سے بڑے بھارتی نیوکلیئر پروجیکٹ تاراپور میں فیز 2کے چھٹے شعبے کا افتتاح

کراچی (رپورٹ :جاوید رشید)بھارت کے سب سے بڑے نیوکلیئر پروجیکٹ تاراپور میں فیز 2کے چھٹے شعبے کا گزشتہ روز افتتاح ہو گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے ناگ پور ایٹمی پروجیکٹ میں پہلے تین شعبوں میں سیکڑوں اسرائیلی ایٹمی ماہرین کام کر رہے ہیں جبکہ چوتھے شعبہ میں روسی ماہرین ہیں، پانچویں شعبہ میں امریکہ اور جرمنی کام کر رہے ہیں۔ اب چھٹے شعبہ میں امریکیوں کو لایا گیا ہے۔ بھارت کے ایٹمی پروگرام میں اسرائیل، روس، امریکہ کی دلچسپی کے دس سال ہونے کو ہیں۔
تازہ ترین