• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)تھانہ نصیر آباد کے علاقہ میں مشین پر کام کرنے والے محنت کش کا ہاتھ کٹ گیا،ہسپتال ذرائع کے مطابق غوثیہ میڈیکل سینٹر مین بازار نصیر آباد پشاور روڈ کے قریب 19سالہ عمیر ولد بشیر احمد کٹر مشین پر کام کررہا تھا کہ اچانک اس کابایاں ہاتھ ہاتھ مشین میں آگیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیاگیا۔
تازہ ترین