• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمران ٹولے کاپہلی باراحتساب ہورہاہے،میاں محمودالرشید

لاہور(خصوصی رپورٹر ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے کہا کہ نا اہلی سے ملزم پھر مجرم تک کا سفر مکمل ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار حکمران ٹولے کا احتساب ہو رہا ہے ۔
تازہ ترین