• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر سٹی نے لگاتارفتوحات کا سلسلہ11میچز تک بڑھالیا کوچ گورڈیولانہال

لندن (نیوز ڈیسک) مانچسٹر سٹی نے لگاتار11ویں فتح سمیٹ لی۔ ٹیم نے گذشتہ دن یوئیفا چیمپئنز لیگ میں نپولی کلب کو1-2سے مات دی تھی۔ اس شاندار پرفارمنس پر مانچسٹر سٹی کے کوچ پیپ گورڈیولا خوشی سے سرشار ہیں۔ اتحاد اسٹیڈیم میں مہمان ٹیموں کے لئے مانچسٹر سٹی کو ہرانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہوگیا ہے۔ ان کی ٹیم اب تک سیزن کے تمام ایونٹس میں شاندار پرفارمنس پیش کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
تازہ ترین