• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بارسلونا (نیوز ڈیسک) ارجنٹائنی سٹرائیکر نے یورپین ایونٹس میں گول کی سنچری مکمل کرلی، ان کی عمدہ کاوش کی بدولت بارسلونا کی ٹیم چیمپئنز لیگ میں ناک آئوٹ مرحلے میں رسائی کے مزید قریب ہوگئی، ان کی ٹیم نے اولمپیا کوس کے خلاف3-1سے کامیابی سمیٹ لی، میسی نے ریکارڈ ساز گول کھیل کے61ویں منٹ میں فری کک پر بنایا۔
تازہ ترین