• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئیڈش وزیرخارجہ بھی جنسی حملے کا شکار ہوئیں، ’می ٹو‘ مہم میں شریک

اسٹاک ہوم (جنگ نیوز)سوئیڈن کی وزیرخارجہ بھی جنسی حملے کا شکار ہوئی ہیں اور اس کا انہوں نے خود اظہار کیا ہے، غیرملکی میڈیا کے مطابق مارگٹ والسٹرام می ٹو مہم کا حصہ بن گئیں اور ان کا کہنا ہے کہ میں بدھ کو یورپی یونین کے سوشل میڈیا کے ’’می ٹو‘‘ کا بیش ٹیگ دیکھ کر حیران ہوئی اور اس کے بعد میں نے دیکھا کہ ہزاروں خواتین اس مہم کا حصہ بنی ہیں، انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ مجھے یورپی رہنمائوں کی ایک اہم میٹنگ کے دوران جنسی حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
تازہ ترین