• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورخاص،نویں جماعت کے نتائج کا اعلان پیر کو ہوگا

میرپورخاص(نامہ نگار)ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات انجینئر انورعلیم خانزادہ راجپوت پیر 23اکتوبر کو نویں جماعت سائنس اور جنرل گروپس کے سالانہ امتحانات برائے سال 2017کے نتائج کا اعلان کریں گے۔
تازہ ترین