• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکنٹائل ایکسچینج میں7.369بلین روپے کے سودے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈمیں 7.369 بلین روپے کے سودےہوئے جن کی مجموعی تعداد 13,943رہی۔پی ایم ای ایکس رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ سودے سونےکے ہوئے جن کی مالیت 2.705بلین روپے تھی۔ جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 2.626 بلین روپے، ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 635.163 ملین روپے،ڈی جے آئی اے کے سودوں کی مالیت 303.705 ملین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 292.106 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 223.638 ملین روپے، ایس این پی 500 کے سودوں کی مالیت 223.458 ملین روپے،چاندی کے سودوں کی مالیت 190.578 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 95.126 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 64.969 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 5.259 ملین روپے رہی ۔
تازہ ترین