• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشاد علی شاہ، انسداد رشوت ستانی کی عدالت برائے حیدرآباد کے نئے جج مقرر

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) انسداد رشوت ستانی کی خصوصی (صوبائی) عدالت برائے حیدرآباد میں ارشاد علی شاہ نئے جج مقرر، جمعرات کو عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔ واضح رہے کہ انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت کے سابق جج محبوب علی جواہری کا 18 ستمبر کو تبادلہ کیا گیا تھا جس کے بعد سے انسداد رشوت ستانی کی صوبائی عدالت میں جج کا عہدہ خالی تھا۔
تازہ ترین